چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی: سائلین اور وکلاء کو فوری سہولیات کی فراہمی سہولت سینٹر کا بنیادی مقصد ہے
چیف جسٹس نے عدالتی نظام میں بہتری اور سائلین و وکلاء کو درپیش مشکلات کے ازالے کے لیے سہولت سینٹر کے کردار پر زور دیا۔ اعلامیے کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ روزانہ مقررہ وقت میں سہولت سینٹر پر وکلاء اور سائلین کے مسائل بھی سنیں گے

