ایف بی آر حکام کے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے استعمال کا انکشاف By Shoil Baloch On Aug 31, 2026 0 Share اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے بعض حکام کی جانب سے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔