Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مستونگ میں زمینداروں کے باغات کاٹنے اور انہیں علاقوں سے بے دخل کرنے کی منظم سازش کی جا رہی ہے، نواب اسلم رئیسانی

مستونگ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ مستونگ میں زمینداروں کے پھلدار باغات کاٹنے اور انہیں ان کے علاقوں سے بے دخل کرنے کی منظم سازش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ باغات مستونگ کی معیشت اور شناخت کا اہم حصہ ہیں، ان کے خاتمے سے زمینداروں کے ساتھ ساتھ علاقے کے عوام بھی متاثر ہوں گے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.