باغات سے فائرنگ پر مالک کو سہولت کار قرار دینا ناقابلِ فہم ہے، کارروائی کی منطق سمجھ سے بالاتر ہے، حافظ حمداللہ By Shoil Baloch On Aug 29, 2026 0 Share باغات سے فائرنگ پر مالکان کو سہولت کار قرار دے کر کارروائی کرنا ناقابلِ فہم ہے، حکومت کو اس منطق کی وضاحت کرنی چاہیے، حافظ حمداللہ