Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن میں گھریلو ناچاقی پر چھوٹے بھائی نے مبینہ طور پر بڑے بھائی کو قتل کردیا

کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں گھریلو ناچاقی کے دوران چھوٹے بھائی نے مبینہ طور پر بڑے بھائی کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا اور ضروری قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.