نئے قانون نے فوج کو سیاست میں کردار دے دیا، مولانا فضل الرحمان By Shoil Baloch On Aug 28, 2026 0 Share فوج کو سیاست میں کردار دینے کی پرانی بات کو نئے قانون کے ذریعے عملی شکل دی گئی، وفاقی حکومت کے اختیارات چیف آف ڈیفنس فورسز کو منتقل کر دیے گئے، مولانا فضل الرحمان Post Views: 136