مستونگ: دشت میں موٹرسائیکل میں نصب بم کا دھماکا، ایک شخص زخمی By Shoil Baloch On Aug 28, 2026 0 Share مستونگ کے علاقے دشت میں سبی روڈ پر درخشان ناکے کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بم کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ Post Views: 22