مبارک زیب کا مطالبہ شناختی کارڈز کی بلاکنگ سے متعلق پالیسی میں انسانی اور منصفانہ رویہ اختیار کیا جائے۔
مبارک زیب: شناختی کارڈز کی بلاکنگ سے متعلق پالیسی پر نظرِثانی کی جائے، صرف پختون ہونے کی بنیاد پر کسی پاکستانی شہری کو مشکوک نہ سمجھا جائے۔ وزیرِ داخلہ سے بلاک شدہ شناختی کارڈز کے مسئلے کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کی اپیل ہے۔

