Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خان محمد جمالی ڈیرہ اللہ یار میں دو ماہ سے پانی کی شدید قلت، عوام اور جانور دونوں پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔

خان محمد جمالی: ڈیرہ اللہ یار میں دو ماہ سے پینے کا پانی دستیاب نہیں، عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ تالابوں میں موجود پانی بھی بدبودار ہو چکا ہے، نہ انسانوں کے لیے پانی ہے اور نہ ہی جانوروں کے لیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.