خان محمد جمالی اسلام آباد میں ہر گلی کوچے میں یونیورسٹی نظر آتی ہے، مگر بلوچستان میں یونیورسٹیاں نظر نہیں آتیں۔
کوئٹہ: خان محمد جمالی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہر گلی کوچے میں یونیورسٹی نظر آتی ہے، لیکن بلوچستان میں یونیورسٹیاں نظر نہیں آتیں۔ انہوں نے بلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع اور تعلیمی اداروں کی کمی پر تشویش کا اظہار کیا۔

