Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ڈیرہ مراد جمالی گیس سلنڈر دھماکا ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.