Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

چاغی گاڑی سے اتارے گئے دو مسافروں کی مبینہ طور پر لاشیں برآمد

چاغی میں گزشتہ روز گاڑی سے اتارے گئے دو مسافر مبینہ طور پر قتل کر دیے گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں برتہ گیزی کے قریب سے برآمد ہوئی ہیں۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.