کوئٹہ شیخ زاید ہسپتال کے قریب فائرنگ 2 افراد ہلاک By Shoil Baloch On Aug 25, 2026 0 Share کوئٹہ میں شیخ زاید ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مزید تحقیقات شروع کردی Post Views: 3