کوئٹہ مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ باپ بیٹا جاں بحق By Shoil Baloch On Aug 25, 2026 0 Share کوئٹہ کے مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر مزید کارروائی شروع کردی Post Views: 5