کوئٹہ سیف سٹی اتھارٹی امن و امان اور جرائم کی روک تھام میں مؤثر کردار ادا کر رہی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے جرائم اور مشکوک سرگرمیوں کی بروقت نشاندہی سے پولیس کا رسپانس مزید مؤثر بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سیف سٹی نظام کو صوبے کے مزید علاقوں تک وسعت دینے کی ہدایت بھی کی۔

