Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ شیخ زاید ہسپتال کے قریب فائرنگ 2 افراد ہلاک

کوئٹہ میں شیخ زاید ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مزید تحقیقات شروع کردی

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.