ایران کو دوبارہ نشانہ بنانے کا امکان امریکی وزیر دفاع کا بیان By Shoil Baloch On Aug 25, 2026 0 Share امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکا دوبارہ فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔ ایران کے خلاف امریکی دباؤ کے ساتھ خطے میں کشیدگی برقرار ہے۔ Post Views: 1