Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 1.3 فیصد کمی کے بعد 93.17 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی تقریباً 1.4 فیصد کمی کے بعد 85.86 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔
ماہرین کے مطابق سرمایہ کار نئی پابندیوں کے ممکنہ اثرات اور مشرقِ وسطیٰ سے تیل کی رسد پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں، جس کے باعث عالمی تیل مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ برقرار ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.