مستونگ ایف سی کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ایک اہلکار جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ By Shoil Baloch On Aug 22, 2026 0 Share مستونگ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، ایک اہلکار جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، مزید تحقیقات جاری ہیں۔ Post Views: 11