نئے صوبوں کے لیے موجودہ وقت موزوں نہیں، مولانا فضل الرحمان By Shoil Baloch On Aug 19, 2026 0 Share جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبے بنانے کا نہ ماحول ہے اور نہ یہ مناسب وقت ہے۔ انہوں نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو تجویز دی کہ ملکی معاملات پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے۔ Post Views: 6