Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نئے صوبوں کے لیے موجودہ وقت موزوں نہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبے بنانے کا نہ ماحول ہے اور نہ یہ مناسب وقت ہے۔
انہوں نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو تجویز دی کہ ملکی معاملات پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.