میر رضا قتل کیس: تحقیقات پر سوالات By Shoil Baloch On Aug 18, 2026 0 Share کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس میں مقتول کے والد نے سندھ حکومت پر تحقیقات میں مبینہ ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیا۔ میر حسین کا کہنا ہے کہ کیس میں پولیس کی نااہلی واضح ہے اور شفاف تحقیقات کی ضرورت ہے۔