Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

میر رضا قتل کیس: تحقیقات پر سوالات

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس میں مقتول کے والد نے سندھ حکومت پر تحقیقات میں مبینہ ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیا۔

میر حسین کا کہنا ہے کہ کیس میں پولیس کی نااہلی واضح ہے اور شفاف تحقیقات کی ضرورت ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.