Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

دالبندین کے علاقے این 40 چارسر میں مسلح افراد نے ایک ٹرک کو نذرِ آتش کر دیا

دالبندین: این-40 چارسر میں مسلح افراد نے ٹرک نذرِ آتش کردیا

دالبندین کے علاقے چارسر میں قومی شاہراہ این-40 پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک ٹرک کو روک کر نذرِ آتش کردیا۔ واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.