دالبندین کے علاقے این 40 چارسر میں مسلح افراد نے ایک ٹرک کو نذرِ آتش کر دیا By Shoil Baloch On Aug 17, 2026 0 Share دالبندین: این-40 چارسر میں مسلح افراد نے ٹرک نذرِ آتش کردیا دالبندین کے علاقے چارسر میں قومی شاہراہ این-40 پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک ٹرک کو روک کر نذرِ آتش کردیا۔ واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔ Post Views: 12