Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جاگیردارانہ نظام نہیں چلے گا، غریب کا خون نچوڑنے والوں کا احتساب ہوگا: حافظ نعیم الرحمن

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بڑے جاگیردار ٹیکس نہیں دیتے، بیوروکریٹس مراعات سے مستفید ہوتے ہیں جبکہ غریب کاشتکار اور عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے استحصال پر مبنی جاگیردارانہ نظام مزید نہیں چل سکتا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.