Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے بات چیت، برداشت اور اجتماعی کردار وقت کی اہم ضرورت ہے بلوچستان کا امن ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر مالک بلوچ کے مطابق موجودہ صورتحال انتہائی حساس ہے، جہاں سکیورٹی فورسز اور مزاحمت کار ایک دوسرے سے بات چیت کے لیے تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشیدگی کم کرنے اور حالات کو بہتر بنانے کے لیے تمام فریقین کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.