Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

“سوراب واقعے کے بعد بلوچستان کی صورتحال پر تشویش، امن و امان کے لیے سنجیدہ اقدامات اور سیاسی مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

ڈاکٹر مالک بلوچ نے سوراب واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ قابلِ مذمت ہے۔ ان کے مطابق بلوچستان میں آنے والے دنوں میں حالات مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ سوراب کے بعد صوبے کے مختلف علاقوں میں مزید خطرات بڑھ سکتے ہیں، اس لیے صورتحال پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.