سرجری کے بغیر دماغی نیورونز کی سرگرمی جانچنے کا نیا طریقہ دریافت By Shoil Baloch On Aug 16, 2026 0 Share امریکی ماہرین نے دماغی نیورونز کی سرگرمی جانچنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا۔ اس طریقے میں سرجری کی ضرورت نہیں ہوگی۔ تحقیق سے دماغی امراض کی تشخیص اور مطالعے میں مدد ملنے کی امید ہے۔ Post Views: 9