Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بی این پی کی احتجاجی کال کی بلوچ یکجہتی کمیٹی نے حمایت کا اعلان کردیا

بی این پی کی احتجاجی کال کی بلوچ یکجہتی کمیٹی نے حمایت کا اعلان کردیا

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بی این پی کی جانب سے دی گئی احتجاجی کال کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ احتجاج کے ذریعے اپنے مطالبات اور عوامی مسائل کو اجاگر کیا جائے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.