جھل مگسی: کرش پلانٹ پر مسلح افراد کا حملہ، ٹھیکیدار 4 ساتھیوں سمیت اغوا By Shoil Baloch On Aug 15, 2026 0 Share جھل مگسی میں کرش پلانٹ پر مسلح افراد کا حملہ مسلح افراد مقامی ٹھیکیدار اور چار ساتھیوں کو لے گئے مغوی افراد کو گاڑی سمیت اغوا کیا گیا واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی Post Views: 14