ایرانی نائب وزیرخارجہ: آبنائے ہرمز کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہے By Shoil Baloch On Aug 15, 2026 0 Share ایرانی نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہے، ایران امریکی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں۔ Post Views: 6