افغانستان میں 24 لاکھ لڑکیاں تعلیم سے محروم، خواتین کے حقوق پر پابندیاں برقرار: امریکی میڈیا By Shoil Baloch On Aug 15, 2026 0 Share افغانستان میں خواتین کے حقوق پر پابندیوں میں اضافہ تقریباً 24 لاکھ لڑکیاں اسکول سے باہر ہیں خواتین کو خودمختاری اور تعلیم کے مواقع سے محروم کیا جا رہا ہے یونیسکو کے اعداد و شمار کے حوالے سے امریکی میڈیا کی رپورٹ Post Views: 19