Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نواز شریف: نعروں والی حکومت میں پاکستان کا ایسا حال ہوا، جو پہلے کبھی نہیں دیکھا

نواز شریف کا سابق حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اس کے لگائے گئے تمام نعرے بے اثر ثابت ہوئے اور کسی نعرے پر عمل نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ تنقید نہیں کرنا چاہتے، تاہم پاکستان نے اس حکومت کے دور میں جیسے حالات دیکھے، ایسے حالات پہلے کبھی نہیں دیکھے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.