Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

میر ظہور بلیدی کی قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد، بلوچستان کی ترقی کو پاکستان کی ترقی قرار دے دیا

صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی نے یومِ آزادی پر قوم اور بالخصوص بلوچستان کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا ناقابلِ تقسیم حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کی محرومیوں کا خاتمہ، نوجوانوں کو تعلیم، روزگار اور ہنر کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ بلوچستان کے وسائل سے حاصل ہونے والے فوائد میں صوبے کے عوام کو جائز حصہ ملنا چاہیے۔ امن، سیاسی استحکام اور معاشی ترقی ایک دوسرے سے جڑے ہیں، جبکہ بلوچستان کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.