ریاست دہشت گردی کے سامنے کسی صورت نہیں جھکے گی، عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ:ضلع سوراب میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ:سوراب میں 18 دہشت گردوں کا خاتمہ قابلِ تحسین ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاستی عزم غیر متزلزل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ:دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے، حکومت متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ:بلوچستان کے عوام امن، ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں، دہشت گرد عناصر صوبے کے عوام کو ترقی کے سفر سے محروم کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ:دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور معاونت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ:ریاست دہشت گردی کے سامنے کسی صورت نہیں جھکے گی، عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ:بلوچستان میں امن کے دشمنوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، ریاست اپنی رٹ ہر صورت برقرار رکھے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

