بولان: گوکرت کے قریب 18 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں کو گیس سپلائی معطل
بولان:بولان کے علاقے گوکرت کے قریب 18انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے تباہ سوئی گیس حکام
بولان:دھماکا کے بعد کوئٹہ کے مختلف علاقوں سمیت کولپور،مچھ،مستوںگ،قلات،پشین اور زیارت کو گیس سپلائی معطل سوئی گیس حکام
بولان:جائے وقوعہ سے گیس پائپ لائن سے آگ کے شعلے ابھر رہے ہیں سوئی گیس حکام
بولان:دھماکا پائپ لائن کے والو اسمبلی میں ہوا سوئی گیس حکام
بولان:والوو اسمبلی قومی شاہراہ سے 800میٹر کے فاصلے پر قائم ہے سوئی گیس حکام
بولان:سوئی سدرن گیس کمپنی کے ٹیمیں پائپ لائن کی مرمت کیلے سکیورٹی کلیئرنس کے بعد روانہ ہونگی سوئی گیس حکام

