Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان میں حکومت کوئی رٹ نہیں، تاریخ کی نااہل ترین حکومت مسلط ہے، ساجد ترین

ساجد ترین ایڈووکیٹ کا حکومت پر کڑی تنقید

ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومت کی کوئی رٹ نظر نہیں آ رہی، جبکہ صوبے کے تقریباً آدھے حصے میں کرفیو جیسی صورتحال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پروٹوکول کے بغیر اسمبلی کا کوئی رکن اپنے آبائی علاقے کا دورہ تک نہیں کر سکتا۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ اسٹیبلشمنٹ نے بلوچستان پر تاریخ کی نااہل ترین حکومت مسلط کر رکھی ہے، جس کے باعث صوبے میں سیاسی، انتظامی اور امن و امان کی صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.