Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پیپلزپارٹی شکست چھپانے کے لیے دھاندلی کا بیانیہ بنا رہی ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنی شکست کو دھاندلی کے بیانیے کے ذریعے چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امید ہے پیپلزپارٹی کے رہنما آج الٹی گنتی کو سیدھا کر دیں گے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیاسی معاملات کو حقائق اور جمہوری اصولوں کے مطابق آگے بڑھانا چاہیے، جبکہ شکست کو دھاندلی سے جوڑنے کے بجائے عوامی فیصلے کو تسلیم کرنا چاہیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.