Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے گا۔ کمیشن متضاد میڈیکل رپورٹس اور دیگر شواہد کا جائزہ لے گا۔

تحقیقاتی ٹیم تبدیل کرکے ڈی آئی جی عامر فاروقی کو سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ ضیا لنجار کے مطابق اب تک کسی ہائی پروفائل شخصیت کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔

ذرائع کے مطابق میر رضا کی شرٹ پر تیزاب کے آثار بھی پائے گئے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.