Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جمعہ خان نیچاری کے لاپتہ اہلِ خانہ بحفاظت گھر پہنچ گئے”

بی این پی کی جدوجہد کارکنوں کے ساتھ جاری رہے گی، ساجد ترین ایڈووکیٹ

بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے پارٹی رہنما جمعہ خان نیچاری اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ جمعہ خان کی لاپتہ اہلیہ بی بی رافیعہ اور بیٹیاں تانیہ اور جویریہ بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئی ہیں۔

ساجد ترین نے کہا کہ پارٹی اپنے کارکنوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی اور سردار اختر جان مینگل کی قیادت میں عوام کے حقوق کے لیے جمہوری جدوجہد جاری رہے گی۔

جمعہ خان اور ان کے اہلِ خانہ نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا، جبکہ میر مصطفیٰ سمالانی نے اہلِ خانہ کی بحفاظت واپسی پر مبارکباد پیش کی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.