غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی، فرانس کے کپتان کیلیان امباپے اور ناروے کے سٹار سٹرائیکر ایرلنگ ہالینڈ کو شامل کیا گیا ہے۔
فیفا کے مطابق مڈفیلڈ میں سپین کے کپتان اور گولڈن بال کے فاتح روڈری، انگلینڈ کے جوڈ بیلنگھم اور فرانس کے مائیکل اولیسے شامل ہیں۔
دفاعی لائن میں کیپ وردے کے گول کیپر ووزینیا کے ساتھ سپین کے عالمی چیمپئن مارک کوکوریلا اور پیڈرو پورو، فرانس کے ڈایو اوپامیکانو جبکہ ارجنٹائن کے لیساندرو مارٹینیز کو منتخب کیا گی

