Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

قلات: رودینجو جتک آباد سے نامعلوم ضعیف العمر شخص کی لاش برآمد

قلات کے علاقے رودینجو جتک آباد سے ایک نامعلوم ضعیف العمر شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر شناخت اور واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.