Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کا سرکاری دفاتر میں جمعہ کو ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ

حکومت بلوچستان نے سرکاری دفاتر میں جمعہ کے روز بھی معمول کے مطابق دفتری امور جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کا مقصد سرکاری امور کی انجام دہی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنانا ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.