Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خضدار: تراسانی زہری کا واحد گرلز پرائمری سرکاری اسکول ایک سال سے بند، طالبات تعلیم سے محروم

خضدار کے علاقے تراسانی زہری میں طالبات کے لیے قائم واحد سرکاری گرلز پرائمری اسکول گزشتہ ایک سال سے بند ہے، جس کے باعث علاقے کی بچیاں تعلیم کے بنیادی حق سے محروم ہیں۔ علاقہ مکینوں نے متعلقہ حکام سے اسکول فوری طور پر کھولنے اور تدریسی عملہ تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.