گلستان میں مسلح افراد اور مقامی قبائل کے درمیان فائرنگ، مسلح افراد فرار ہوگئے By Shoil Baloch On Aug 29, 2026 0 Share قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں مسلح افراد اور مقامی قبائل کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، مسلح افراد فرار ہوگئے