Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

عراقی مسلح گروپ کا سعودی اور امریکی حملوں کا بدلہ لینے کا اعلان عراقی مسلح گروپ کا سعودی اور امریکی حملوں کا بدلہ لینے کا اعلان

عرب میڈیا کے مطابق گروپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کی خطے میں موجودگی عراق کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکی ہے، لہٰذا امریکی افواج کو فوری طور پر عراق سے انخلا کرنا چاہیے۔

 

حرکت اللہ النجباء نے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعاون ختم کیا جائے اور ملک کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے جدید فضائی دفاعی نظام تعینات کیا جائے۔

 

عرب میڈیا کے مطابق گروپ نے خبردار کیا کہ اگر حملے جاری رہے تو وہ اپنے ردعمل کا دائرہ مزید وسیع کر سکتا ہے، تاہم ان دعوؤں پر عراقی حکومت، سعودی عرب یا امریکا کی جانب سے فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.