Ultimate magazine theme for WordPress.

خط کے معاملےکی تحقیقات نہیں کرانا چاہتے: فواد چوہدری

0

نجی ٹی وی سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ طے کرنا پڑے گا خط سے متعلق لوگوں اور ملکوں کے نام لانا چاہتے ہیں یا نہیں، ہم خط کےمعاملےکی تحقیقات نہیں کراناچاہتے۔

واد چوہدری کا کہنا تھاکہ خط سے متعلق ہمارے پاس دو آپشن ہیں یا تو عام کردیں اورسارے لوگ دیکھ لیں، ہم چاہتےہیں گواہی بھی ہوجائے کہ خط موجودہےاوراس کا یہ مواد ہے لیکن معاملےکی گہرائی میں بھی نہ جائیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.