Ultimate magazine theme for WordPress.

نئے سال میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے لیے بڑا فیصلہ

0

سال2021میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے کا امکان زرائع کے مطابق جنوری سے پیٹرول 2 روپے 76 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر تک اضافےہونے کا امکان ہیں

اوگرانے پیٹرول یکم جنوری سے 15 روز کے لیے منصوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی
آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.