تربت: مند میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پولیس نے واقعے کی تصدیق کر دی By Shoil Baloch On Nov 28, 2026 0 Share تربت کے علاقے مند کے مقام ہوزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔